مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو عنقریب مقبوضہ فلسطین، کویت اور لبنان کا دورہ کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ سفر آئندہ چند دنوں میں انجام پذير ہوگا جبکہ امریکی حکام نے اس سفر کے بارے میں کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو عنقریب مقبوضہ فلسطین، کویت اور لبنان کا دورہ کریں گے۔
News ID 1888619
آپ کا تبصرہ